ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یشونت سنہا کو ترنمول کانگریس نے پارٹی کا نائب صدر مقر ر کیا

یشونت سنہا کو ترنمول کانگریس نے پارٹی کا نائب صدر مقر ر کیا

Tue, 16 Mar 2021 11:22:12    S.O. News Service

کلکتہ،16؍مارچ (ایس او نیوز) ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کو آج پارٹی نے نائب صدر مقرر کیا ہے -

ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری سبر تو بخشی نے آج پارٹی کی طرف سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یشونت سنہا کو پاٹی کا نائب صدر اور قومی ورکنگ کمیٹی کا رکن بنایا گیا تھا-سنہانے 13مارچ کو ممتا بنرجی سے ملاقات کرنے کے بعد ترنمول بھون جاکر پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی-

یشونت سنہا نے کہا تھا کہ وہ ترنمول کانگریس میں ملک اور اس کی جمہوری روایات و اقدار کو بچانے کیلئے پارٹی میں شامل ہورہے ہیں -


Share: